پہلے سے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ابتدا سے، شروع سے (کسی ضروریات یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - ابتدا سے، شروع سے (کسی ضروریات یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)۔